12 ستمبر ، 2024
انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے جنرل سیکرٹری آرسینیو ڈومینگئیز اپنے دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے کسی بھی سربراہ کی جانب سے پاکستان کا یہ پہلا اور تاریخی دورہ ہے۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جنرل منیجر ریئر ایڈمرل رضوان احمد نے پاکستان پہنچنے پر آئی ایم او کے جنرل سیکرٹری کا
آئی ایم اور کے جنرل سیکرٹری آرسینیو اپنے دورہ پاکستان کے دوران 12 سے 14 سمتبر تک اسلام آباد اور کراچی جائیں گے۔