دنیا
18 فروری ، 2013

بلغاریہ: بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوے بلوں کے خلاف عوام کا احتجاج

صوفیہ… بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوے بلوں کے خلاف بلغاریہ کے عوام نے سخت احتجاج کیا ، دارالحکومت صوفیا میں ہزاروں افراد نے غیر ملکی توانائی کمپنیوں کے خلاف نعرے لگائے اورحکومت سے استعفیٰ کا مطالبہکیا،جبکہ مظاہرین نے سرکاری عمارتوں پر ٹماٹر اور انڈے بھی پھینکے ۔

مزید خبریں :