20 فروری ، 2013
کوئٹہ… کوئٹہ کے ہزارہ قبرستان میں سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق افراد کی تد فین کر دی گئی،تدفین کا عمل پولیس اور مشتعل افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد روک دیا گیا تھا ۔