پاکستان
20 فروری ، 2013

جیکب آباد:گوٹھ احمد دین بروہی میں دھماکا ،5افرد زخمی

جیکب آباد…گوٹھ احمد دین بروہی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں5افرد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکاجلسے میں ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم 5افراد زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کے لئے قریب واقع طبی مرکز منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا قمبر والی درگاہ کے گدی نشین سائیں حسین شاہ کے جلسے میں ہوا۔

مزید خبریں :