20 فروری ، 2013
اسلام آباد…وزیراعظم نے سانحہکوئٹہ کے زخمیوں کی کراچی منتقلی کیلئے سی ون 30طیارہ فوری طورپرکوئٹہ بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابقسانحہ کوئٹہ کے40شدیدزخمیوں کوکراچی منتقل کیاجائے گا،تمام زخمیوں کے علاج معالجے کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔