پاکستان
20 فروری ، 2013

قومی اسمبلی: انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی: انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد … قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013 متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، بل وفاقی وزیر قانونی فاروق ایچ نائیک نے پیش کیا۔ قومی اسمبلی میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، ایوان نے بل کی شق وار منظوری دی۔ وفاقی وزیر قانونی فاروق ایچ نائیک نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2013ء قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ بل کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا سکے گی ۔ ترمیمی بل کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کی املاک بھی ضبط کی جاسکیں گی۔

مزید خبریں :