20 فروری ، 2013
کراچی … نارتھ کراچی میں کریکر حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے اجمیر نگری تھانے کی حدود نامعلوم افراد کے کریکر حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔