21 فروری ، 2013
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، سہراب گوٹھ، نارتھ کراچی، اسٹیڈیم روڈ، نیو ٹاوٴن اور یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار اور سرد گیا،جبکہ سٹرک گیلی ہوجانے کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔