Time 16 اکتوبر ، 2024
پاکستان

ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈ پھٹ گیا جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی،فوٹو: ایکس

اسلام آباد: ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 1 ٹول پلازہ کےقریب مسافر وین کا سلنڈ پھٹ گیا جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کے باعث وین میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :