پاکستان
21 فروری ، 2013

ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید تبدیل، محکمہ سروس میں رپورٹ کرنیکی ہدایت

ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید تبدیل، محکمہ سروس میں رپورٹ کرنیکی ہدایت

کراچی … ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید کو تبدیل کردیا گیا ، کمشنر کراچی ہاشم رضا کو ایڈمنسٹریٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، انہیں محکمہ سروس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کمشنر کراچی ہاشم رضا زیدی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :