22 فروری ، 2013
پشاور… پشاور میں چارسدہ روڈ پر بڈھنی میں بس نہرمیں گرنے سے 6افرادجاں بحق ہوگئے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادمیں5خواتین شامل،5افرادزخمی شامل ہیں، عینی شاہدین کے مطابق نہر میں گرنے والی بس باراتیوں کی تھی جس میں 40کے قریب افراد سوار تھے۔