پاکستان
23 فروری ، 2013

مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں امیر جماعت اسلامی منورحسن سے ملاقات

مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں امیر جماعت اسلامی منورحسن سے ملاقات

لاہور…جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے امیرسید منور حسن اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت آئندہ انتخات کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔

مزید خبریں :