پاکستان
23 فروری ، 2013

مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے انٹرپول کو درخواست دیں گے،رحمان ملک

 مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے انٹرپول کو درخواست دیں گے،رحمان ملک

اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے آج انٹرپول سے درخواست کریں گے،مولوی فقیرپاکستان میں دہشتگردی کی بہت سی کارروائیوں میں ملوث ہے۔اسلام آباد میں گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ افغان حکومت نے مولوی فقیر کو گرفتار کیا، انٹرپول کے ذریعے افغانستان سے مولوی فقیرکی حوالگی کا مطالبہ کریں گے۔

مزید خبریں :