پاکستان
23 فروری ، 2013

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ…لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، ایف سی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں اور صورت حال کو کنٹرول کر لیا ہے۔


مزید خبریں :