پاکستان
23 فروری ، 2013

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

کراچی…پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیارکرلی۔میر حسن کھوسو پیر پگارا سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل میں شامل ہو ئے۔ میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد کہا ہے کہ جلد ہی سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدوں گا۔

مزید خبریں :