کھیل
23 فروری ، 2013

انگلینڈ نے کیویز کوپانچ وکٹ سے ہراکر ون ڈے سیریز جیت لی

انگلینڈ نے کیویز کوپانچ وکٹ سے ہراکر ون ڈے سیریز جیت لی

آکلینڈ…انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی ،آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کیوی ٹیم 44ویں اوور میں 185 رنز بناکر آوٹ ہوگئی برینڈن مکولم نے 79 رنز بنائے،اسٹیون فن براڈ اور سوان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں انگلینڈ نے ہدف پانچ وکٹ پر حاصل کرکے تین میچز کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔الیسٹر کک 46 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورررہے۔

مزید خبریں :