کھیل
24 فروری ، 2013

پاکستان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر،اننگزکی شکست سے بچنے کیلئے239رنزدرکار

پاکستان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر،اننگزکی شکست سے بچنے کیلئے239رنزدرکار

سنچورین ....سنچورین میں نئے ٹیسٹ کرکٹرکائل ایبٹ نے پاکستان کی بیٹنگ لائن کوہلا کررکھ دیا،پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم 156رنز پر آو¿ٹ ہوگئی، اسے اننگزکی شکست سے بچنے کے لیے مزید239 رنزدرکار ہیں۔

مزید خبریں :