پاکستان
29 فروری ، 2012

لاہور میں گرنے والے نجی طیارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

لاہور میں گرنے والے نجی طیارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

لاہور…سول ایوی ایشن نے لاہو رمیں گرنے والے نجی سسیناطیارے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ کے مطابق طیارے نے چھ چکرلگائے اورساتویں چکر پرحادثہ پیش آیا،ریکارڈ میں انکشاف ہوا ہے کہ وقار والے طیارے نے دوسرے طیارے کوماڈل ٹاؤن پر چکرلگانے کے بارے میں بتایا،آخری گفتگو کے تیس سکینڈ کے بعد سسینا طیارہ ماڈل ٹاؤن میں واقع گھر میں گرگیا۔ٹرینی وقار کواکیلے طیارہ اڑانے کی اجازت نہیں تھی،تباہ ہونیوالے سسینا طیارہ 1965 میں تیار کیاگیاتھا،ائیرورتھی سرٹیفیکیٹ جاری ہونے کے بعد سسینا طیارے نے پروازشروع کی۔

مزید خبریں :