25 فروری ، 2013
پشاور…خیبر ایجنسی کے باڑامیں ایف سی قلعے کے اندردھماکا ہوا ہے ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی میں ہونے والے دھماکے سے قلعے کے7 کمرے تباہ ہو گئے۔،سیکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ خیبرایجنسی دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔