05 دسمبر ، 2024
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ ہوا۔
انٹربینک میں آج ڈالر 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔