پاکستان
27 فروری ، 2013

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور…پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر پتنگ چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ذخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

مزید خبریں :