پاکستان
27 فروری ، 2013

پرویز الٰہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب

پرویز الٰہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب

لاہور… مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الٰہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے ۔

مزید خبریں :