پاکستان
27 فروری ، 2013

پشاور میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا

پشاور میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز 4 مارچ سے ہوگا

پشاور…پشاور میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم 4 مارچ سے شروع کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پشار میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوران آٹھ لاکھ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کیلئے 22 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،تشکیل دی گئی ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا ئیں گی۔

مزید خبریں :