کاروبار
02 مارچ ، 2013

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل جائینگے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل جائینگے

کراچی…سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت جمعہ کی صبح 8بجے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند کئے گئے تھے، جو آج صبح 8بجے کھل جائینگے۔

مزید خبریں :