پاکستان
04 مارچ ، 2013

کراچی:سہراب گوٹھ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5زخمی

کراچی:سہراب گوٹھ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5زخمی

کراچی …کراچی میں سپرہائی وے پرسہراب گوٹھ،انچولی اورانڈس پلازاکے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔فائرنگ سے رینجرزکے ایک افسرسمیت5اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،4افرادزخمی،مشتعل افرادنے سہراب گوٹھ کے قریب3گاڑیوں کوآگ لگادی۔دریں اثناعباس ٹاوٴن میں بھی فائرنگ سے بھگدڑمچ گئی۔انچولی انڈس پلازہ اورسہراب گوٹھ فلائی اوور کے قریب مورچہ بند فائرنگ بھی جاری ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مزید خبریں :