پاکستان
06 مارچ ، 2013

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا ء کے گھر کے سامنے دھماکا

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا ء کے گھر کے سامنے دھماکا

پشاور…لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا ء کے گھر کے سامنے دھماکا ہو اہے ،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ایم پی اے یاسمین ضیاء نے دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ بارودی مواد گھر کے سامنے رکھا گیا تھا،تاہم خوش قسمتی سے دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید خبریں :