06 مارچ ، 2013
کراچی …کراچی میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر شبہ ہے کہ وہ نرسری کے علاقے میں علما کو قتل میں ملوث ہے۔حساس اداروں نے اس شخص کو گزری کی پی اینڈ ٹی کالونی سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم ایک جماعت کا سرگرم کارکن ہے۔ مفتی عبدالمجید دین پوری کو 31 جنوری کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔