پاکستان
06 مارچ ، 2013

برطانیہ سے ڈی پورٹ 80 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد…برطانیہ سے ڈی پورٹ کیے گئے 80 پاکستانی خصوصی پروازکے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق برطانیہ میں غیرقانونی طورپرمقیم 80پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیاگیا، جوخصوصی پروازکے ذریعے اسلام آبادپہنچ گئے ہیں ، ان میں اکثریت طلبہ کی ہے۔

مزید خبریں :