07 مارچ ، 2013
گوجرخان …گوجرخان میں دولتالہ کے قریب موہڑہ جنجوعہ میں رشتہ کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔واقع آج صبح پیش آیا جب گوجرخان کے علاقے دولتالہ کے قریب موہڑہ جنجوعہ میں رشتہ کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق قتل ہونے والوں میں دو بیٹیاں،ایک بیٹا اور باپ شامل ہیں۔