07 مارچ ، 2013
پشاور…پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہے گا محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آیندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور کم سے کم 11 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔