Time 27 مارچ ، 2025
پاکستان

وی آئی پی میچ میکنگ سروس: گھر بیٹھے بہترین رشتے کی تلاش

پاکستان کی نمبر ون رشتہ ایپ “دل کا رشتہ” نے آن لائن پریمیم رشتوں کی تلاش کو انتہائی آسان اور با سہولت بنا دیا ہےلیکن پھر بھی کچھ والدین کی خواہش تھی کہ ان کے بچوں کے پروفائل پبلک میں نہ جائیں اور گھر بیٹھے پریمیم رشتے بھی ملیں۔اپنے صارفین کی بہترین خدمت کےلیے دل کا رشتہ ایپ نے “وی آئی پی میچ میکنگ سروس” کو متعارف کروایا۔

وی آئی پی میچ میکنگ سروس یہ ممکن بناتی ہے کہ پروفائل بنانے اور اسے پبلک کرنے کے جھنجھٹ کے بغیربہترین پریمیم رشتے حاصل کیے جا سکیں۔ وی آئی پی سروس حاصل کرنے والے صارفین نہ صرف انٹرنیشنل ہائی پروفائل، لا محدود پریمیم رشتے پائیں گے بلکہ ہرپروفیشن جیسے ڈاکٹر، انجینئر اوربزنس مینز کے رشتے بھی ملیں گے۔ میرج کنسلٹنٹ صارف کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھے گا اور یہ اس کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ باقاعدگی سے خواہش کے مطابق بہترین رشتے دیکھائے بلکہ رشتہ پسند آنے کی صورت میں ملاقاتوں کا بھی اہتمام کرے اور اس طرح کم سے کم وقت میں بہترین جوڑ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہو۔ خاص آپ کے لیے مختص میچ میکرز صارفین کو دنیا بھر کے 172 ممالک سے 65 لاکھ پریمیم رشتوں میں سے بہترین ہم آہنگ رشتہ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

“دل کا رشتہ “ایپ کی وجہ سے پاکستانی معاشرے کا ایک اہم ترین مسئلہ “رشتہ نہیں مل رہا” کو بہت احسن طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ایک کلک پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی اور ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتوں تک رسائی دی گئی ہے۔دل کا رشتہ ایپ کی باکمال سروس کی وجہ سے ہی 55 ہزار سے زائد شادیاں ہوئیں اور “دل کا رشتہ” پاکستانی رشتوں کی پہچان بنی۔

مزید خبریں :