09 مارچ ، 2013
پشاور…پشاور میں شاہین بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔دھماکے کی جگہ کے قریب مسجد موجود ہیں جہاں نماز کی تیاریاں کی جا رہی تھیں۔سیکیورٹی اہلکار اور امدادی کارکنان جائے وقوع کی جانب سے روانہ ہو گئے ہیں ۔