12 مارچ ، 2013
اسلام آباد…فیدرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام کے زیرانتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات19 مارچ سے شروع ہوں گے۔فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے مطابق امیدواروں کو رول نمبر سلپس ارسال کر دی گئی ہیں ، جنہیں ابھی تک رول نمبر سلپس نہیں ملیں وہ فون نمبر 9250606،9250612 ،9250620 پر رابط کر یں۔