پاکستان
12 مارچ ، 2013

قومی اسمبلی نے عوامی نمائندگی ایکٹ 2013 کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے عوامی نمائندگی ایکٹ 2013 کی منظوری دیدی

اسلام آباد…قومی اسمبلی نے عوامی نمائندگی ایکٹ 2013 کی منظوری دیدی جس کے تحت امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی ذاتی طور پر ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرانا ضروری نہیں ہوگا۔قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے زاہد حامد نے عوامی نمائندگی ایکٹ پیش کیا ، ایکٹ کے تحت کاغذات نامزدگی ذاتی طور پر ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرانا ضروری نہیں ہو گا۔ امیدوار کا نامزد شخص بھی کاغذات نامزدگی جمع کراسکتا ہے۔

مزید خبریں :