پاکستان
02 مارچ ، 2012

راولپنڈی:بینظیر بھٹو اسپتال نرسنگ کالج،35طالبات کی حالت بگڑ گئی

راولپنڈی…راولپنڈی کے بینظیربھٹو اسپتال کے نرسنگ کالج کی 35 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق نرسنگ طالبات کی طبیعت ہاسٹل میس کاکھاناکھانے کے بعد بگڑی، ایم ایس ڈاکٹرآصف قادرکے مطابق طالبات کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

مزید خبریں :