پاکستان
13 مارچ ، 2013

جمشید دستی کا ایک بار پھر حنا ربانی کھر کے خلا ف الیکشن لڑنے کا اعلان

جمشید دستی کا ایک بار پھر حنا ربانی کھر کے خلا ف الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد … پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی پارٹی کی رہنما اور وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف الیکشن لڑنے کا ایک بار پھر اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں جمشید دستی کا کہنا تھا کہ وہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے مقابلے میں انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حنا ربانی کھر کی پشت پر بڑی قوتیں ہیں، تاہم ان کے ساتھ عوام کی طاقت ہے۔

مزید خبریں :