پاکستان
14 مارچ ، 2013

عمرکوٹ :نجی جیل پر پولیس کا چھاپہ،44ہاری بازیاب

عمر کوٹ…عمر کوٹ میں مقامی زمیندار کی نجی جیل پر پولیس چھاپے کے دوران قیدی بنائے گئے 44 ہاریوں کو بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمر کوٹ کے علاقے سانگرو میں گزشتہ رات ڈسٹرکٹ سیشن جج کے حکم پر پولیس نے مقامی زمیندار کی نجی جیل پر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران نجی جیل سے 11 خواتین سمیت 44 ہاریوں کو بازیاب کرایا گیا۔ ،عدالت نے بازیاب کرائے گئے تمام 44 ہاریوں کو اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید خبریں :