کھیل
15 مارچ ، 2013

رافیال نڈال نے انٹرنیشنل کم بیک کے بعد پہلے میچ میں راجر فیڈرر کو ہرا دیا

رافیال نڈال نے انٹرنیشنل کم بیک کے بعد پہلے میچ میں راجر فیڈرر کو ہرا دیا

انڈین ویلز…اسپین کے رافیال نڈال نے انٹرنیشنل کم بیک کے بعد پہلے میچ میں راجر فیدرر کو شکست دے دی ۔انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر کا مقابلہ تھا اسپین کے رافیال نڈال سے، انٹرنیشنل کم بیک کے بعد یہ نڈال کا فیڈرر کے خلاف پہلا میچ تھا، جسے ہسپانوی کھلاڑی نے چھ چار اور چھ دو سے جیت لیا، جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن نے چیک ری پبلک کے ٹامس برڈیچ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

مزید خبریں :