کھیل
23 مارچ ، 2013

نیشنل ون ڈے کافائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

نیشنل ون ڈے کافائنل بارش سے متاثر، کراچی اورلاہور مشترکا فاتح

راولپنڈی…نیشنل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل لاہور لائنز اور کراچی زیبراز کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا،راولپنڈی میں ہونے والے فائنل میں آٹھ اوورز کا کھیل ہوسکا،لاہورلائنز نے ایک وکٹ پر37رنزبنائے تھے کہ کھیل بارش کی وجہ سے روک دیاگیا،جو دوبارہ شروع نہیں ہوسکا،یوں کراچی زیبراز اورلاہورلائنز کو مشترکہ فاتح قرار دیاگیا۔

مزید خبریں :