کاروبار
23 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کی ہدایت کردی

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد … الیکشن کمیشن پاکستان نے وزارت خزانہ کو ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان نے وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو 2 روز میں ہٹادیا جائے۔

مزید خبریں :