دنیا
25 مارچ ، 2013

چین اور تنزانیہ مختلف شعبوں میں شراکت داری کے معاہدے پر متفق

چین اور تنزانیہ مختلف شعبوں میں شراکت داری کے معاہدے پر متفق

بیجنگ…چین اور تنزانیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں شراکت داری اور دوطرفہ فائدے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ معاہدہ چین کے صدر ڑی جن پنگ اور تنزانیہ کے ہم منصب Jakaya Mrisho کے درمیان اجلاس میں طے پایا، اس موقع پر چینی صدر کا کہناتھا کہ تنزانیہ چین کا اچھا دوست ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دو نوں ملکوں میں اعتماد، تعاون اور مدد کی فضا قائم ہونی چاہیے۔

مزید خبریں :