پاکستان
26 مارچ ، 2013

کراچی : ملیر جمعہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن 25افرادزیر حراست

کراچی : ملیر جمعہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن 25افرادزیر حراست

کراچی…کراچی کے علاقے ملیر میں واقع جمعہ گوٹھ میں رینجرز نے آپریشن کیا ہے جس میں25افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران گھروں کی تلاشی لی جارہی ہے ،علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :