پاکستان
30 مارچ ، 2013

کراچی :بلدیہ ٹاوٴن میں واقع اتحاد ٹاوٴن میں دھماکا ،متعدد زخمی

کراچی :بلدیہ ٹاوٴن میں واقع اتحاد ٹاوٴن میں دھماکا ،متعدد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں واقع اتحاد ٹاوٴن میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔دھماکے کی جگہ امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے ۔

مزید خبریں :