پاکستان
30 مارچ ، 2013

طیارے میں دوران لینڈنگ خرابی،اسلام آباد ایئر پورٹ پر وازوں کیلئے

طیارے میں دوران لینڈنگ خرابی،اسلام آباد ایئر پورٹ پر وازوں کیلئے

اسلام آباد…اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے ، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئربلو کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران ہائڈرولک سسٹم میں خرابی واقع ہو گئی اور طیارہ ایئر پورٹ کے رن وے کے وسط میں ہی کھڑا ہو گیا جس کے بعدآنے والے طیارے کا رخ جو پیرس سے اسلام آباد آرہا تھا لاہور کی جانب موڑ دیا گیا اور دیگر پر وازوں کو بھی اسلام آبادایئر پورٹ آنے سے روک دیا ہے ۔

مزید خبریں :