پاکستان
30 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن نے یوٹیلٹی بلوں کے نادہندگان کی فہرستیں طلب کر لیں

الیکشن کمیشن نے یوٹیلٹی بلوں کے نادہندگان کی فہرستیں طلب کر لیں

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے تمام سرکاری اداروں سے یوٹیلٹی بلوں کے نادہندگان کی فہرستیں مانگ لی ہیں،الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری افضل خان کے مطابق تمام سرکاری اداروں سے کہا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سے قبل الیکشن کمیشن کو ناہندگان کی تفصیلات فراہم کریں اور اس عمل کے دوران تمام ادارے تعاون کریں۔

مزید خبریں :