پاکستان
30 مارچ ، 2013

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات

لاہور…پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطاء بندیال سے ملاقات کی ہے ،نگراں وزیراعلیٰ نجم سیٹھی لاہور ہائی کورٹ گئے اور چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے ملاقات کی،ملاقات میں صوبے میں عام انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،نگران وزیراعلیٰ نے چیف جسٹس کے ہمراہ عدالت عالیہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا،رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں :