پاکستان
04 مارچ ، 2012

اسلام آباد میں بہارکی آمد ،گارگلہ کی پہاڑیوں پر واک کااہتمام

اسلام آباد میں بہارکی آمد ،گارگلہ کی پہاڑیوں پر واک کااہتمام

اسلام آباد…وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بہار کی آمد پر اگرچہ کہ جشن بہاراں کا آغاز تو نہ ہوسکا لیکن ایک خوبصورت واک کا اہتمام کرکے اس موسم کا استقبال کیاگیا۔واک کا آغازبینڈ باجوں کی خوبصورت دھنوں پر ہوا جس پرمنچلے ناچتے رہے۔واک کا اہتمام پاکستان گرین ٹاسک فورس اور راولپنڈی میڈیکل کالج نے کیا جو ٹریک تھری پر موسم سرما کے اختتام اور موسم بہار کی کے آغاز پرکی گئی۔واک میں میڈیکل کالج کے طلباء ، طالبات اور ینگ ڈاکٹرز کے علاوہ دیگرطبقہ کے لوگ شریک ہوئے۔

مزید خبریں :