دنیا
05 اپریل ، 2013

اپریل میں بھی برطانیہ میں شدید سردی ،بارش برفباری جاری

اپریل میں بھی برطانیہ میں شدید سردی ،بارش برفباری جاری

لندن …برطانیہ میں ایک بار پھر سرد ی لوٹ آئی ، کئی علاقوں میں صبح سویرے ہی بارش اور برفباری نے گلیوں اور سڑکوں پر قبضہ جمالیا، برطانیہ کی 50 سالہ تاریخ میں اس سال کا مارچ سب سے سرد ترین رہا ہے ، اور اب اپریل میں غیر متوقع بارش اور برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے ، میٹرولوجیکل آفس کے مطابق اس سال اپریل میں کم درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیاہے ، اور موسم کی یہ شدت اپریل کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :