پاکستان
08 اپریل ، 2013

آرٹیکل 62، 63 پر عمل درآمد ،لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

 آرٹیکل 62، 63 پر عمل درآمد ،لاہور ہائی کورٹ میں سماعت

لاہور…لاہور ہائی کورٹ میں آرٹیکل 62، 63 پر عمل درآمد سے متعلق درخواست کی سماعت ہو ئی جس کے دوران عدالت نے پابندی کے باوجود 22جنوری سے 16مارچ تک تقرریوں اور تبادلوں کی فہرست طلب کر لی ہے۔ عدالت نے پنجاب بھر میں جمع کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ بھی منگوالیا ہے۔آرٹیکل 62،63عملدرآمدکیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں :