پاکستان
10 اپریل ، 2013

چیئرمین واپڈا سے پاور سیکٹر کے اختیارات واپس،نوٹیفکیشن جا ری

چیئرمین واپڈا سے پاور سیکٹر کے اختیارات واپس،نوٹیفکیشن جا ری

لاہور…چیئرمین واپڈا سے پاور سیکٹر کے اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ۔ واپڈ ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کے تمام معاملات وزارت پانی و بجلی مانیٹر کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی سنگین صورت حال کے پیش نظرچیئرمین واپڈا سے پاور سیکٹر کے اختیارات واپس لئے گئے۔

مزید خبریں :